ملکی قانون کا جاننا
ملکی قانون کا جاننا
قانون کامن سینس پر مبنی ہوتا ہے اور ہر وہ فعل خلافِ قانون ہی ہے جو اگرآپ کے ساتھ ہوتا تو آپ کیلئے تکلیف دہ ہوتا۔یعنی جو آپ اپنے لیے ٹھیک نہیں سمجھتے وہ دوسروں کیلئے بھی نہ کریں۔ ملک کے عام قانون کا تھوڑا بہت علم ہر شہری کیلئے بہت ضروری ہے۔اور اس حوالے سے قانونی محاورہ بھی ہے،
’’قانون سے لا علمی کوئی جواز نہیں ہے‘‘
عام شہریوں کو ’’تعزیراتِ پاکستان‘‘ کا پڑھنا مفید ہو گا جب کہ کاروبار سے وابستہ لوگوں کو ’’تعزیراتِ پاکستان‘‘کے ساتھ ساتھ ’’قانونِ معاہدہ‘‘ یعنی ’’کنٹریکٹ ایکٹ‘‘ کا مطالعہ بھی ضرور کرنا چاہیے۔

Comments
Post a Comment