میری ایک نظم "کالا کوٹ"
کالا کوٹ میرے چیمبر ول نہ آ http://vm.tiktok.com/fMKmLo/ http://vm.tiktok.com/fMKmLo/
راہ عدالت چند ایسے مضامین پر مشتمل بلاگ ہے جن میں مقدمہ بازی میں مصروف یا مقدمہ کیلئے نئے آنے والے احباب کی راہنمائی کیلئے نکات بیان کیے گئے ہیں تاکہ وہ لوگ عدالتوں میں بھٹکنے سے بچ سکیں۔ یا عدالتوں میں موجود فراڈیوں سے محفوظ رہیں اگر آپ کے پاس وقت کم ہے تو زیادہ اہم مضامین پڑھ لیں۔ مثلاً وکیل کے انتخاب میں احتیاطیں، کلائینٹ کی سنگین غلطیاں، کلائینٹ کی ذمہ داریاں، اور احیتاطیں، ٹائوٹ (مدد گار یا خدائی خدمتگار)، مضامین نئے وکیل بننے والے دوستوں کیلئے بھی مفید ہیں